ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 66 نئے معاملے - اورنگ آباد

اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے متاثرین میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا یے، کورونا متاثرین کی تعداد 9510 ہوگئی ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 66 نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 66 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 2:36 PM IST

مہاراشٹر میں جمعرات کو کورونا وائرس (کوویڈ -19) انفیکشن کے 66 نئے معاملے درج کئے گئے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھکر 9510 ہوگئی۔

ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ درج کئے گئے نئے معاملوں میں 31 معاملے دیہی اور 21 معاملے شہری علاقوں میں درج کئے گئے،جبکہ 14 معاملے اینٹی جین ٹیسٹ کے ذریعہ پائے گئے۔

ضلع میں اب تک 5499 مریض اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔وہیں 370 مریضوں کی اب تک موت ہوچکی ہے۔اس وقت 3641 مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔بدھ کو یہاں اس انفیکشن کے 379 معاملے درج کئے گئے تھے اور چھ مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.