ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کرفیو کے دوران راشن دکان کھولنے کی اجازت

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں نو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا ہے، وہیں ضلع انتظامیہ نے کرفیو کے دوران راش دکان کھولنے کی اجازت دی ہے۔

اورنگ آباد: کرفیو کے دوران راشن دکان کھولنے کی اجازت
اورنگ آباد: کرفیو کے دوران راشن دکان کھولنے کی اجازت
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:57 PM IST

اورنگ آباد میں کورونا پر قابو پانے کے لیے 10 تا 18 جولائی تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس میں کسی کو بھی گھر سے باہر گھومنے کی اجازت نہیں ہے لیکن شہر میں چند میڈیکل، سرکاری پیٹرول پمپ اور راشن دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اورنگ آباد: کرفیو کے دوران راشن دکان کھولنے کی اجازت

کرفیو کے دوران شہر کی راشن دکانیں کھلی ہے لیکن اناج خریدنے والا کوئی نہیں ہے راشن دکانداروں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ انہیں لوگوں کے گھر تک راشن پہنچانے کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.