ETV Bharat / state

Aurangabad police Seize 600 Hypnotic Pills: نشے کی 600 گولیاں برآمد، پانچ افراد حراست میں

اورنگ آباد میں واقع دو پولیس تھانوں سٹی چوک اور بیگم پورہ پولیس نے آصفیہ کالونی اور سعادت نگر علاقے سے نشے کی 600 گولیاں برآمد کیں ہیں۔ اس معاملے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے آگے کی تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

نشے کی 600 گولیاں برآمد، پانچ افراد حراست میں

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 1:29 AM IST

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں واقع دو پولیس تھانوں سٹی چوک اور بیگم پورہ پولیس نے آصفیہ کالونی اور سعادت نگر علاقے میں چھاپہ مار کر نشے کی 600 گولیاں برآمد کی ہے یہ ساری نشے کی گولیاں غیر قانونی طور پر فروخت کی جا رہی تھی جس کا بڑا ذخیرہ پولیس نے اپنے قبضے میں لیا۔

نشے کی 600 گولیاں برآمد، پانچ افراد حراست میں

اورنگ آباد شہر میں ان نشے کی گولیوں کو 'بٹن' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق پولیس کو خفیہ معلومات مل تھی کہ اورنگ آباد شہر کے آصفیہ کالونی ٹاؤن ہال اور سعادت نگر میں بڑے پیمانے پر نشے کی گولیاں فروخت ہو رہی ہیں۔

جس کے بعد پولیس نے ان مقامات پر جال بچھایا اور ان مقامات پر چھاپہ مار کر نشے کی گولیاں فروخت کرنے والے افراد کو حراست میں لیا۔

اس معاملے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے آگے کی تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.