ETV Bharat / state

اورنگ آباد: سیاسی رہنما و علماء کرام کی مسلمانوں سے اپیل - اورنگ آباد شہر پولیس

ریاست مہاراشٹر کی اورنگ آباد شہر پولیس نے علمائےکرام اور مسلم سیاسی رہنماؤں کی عید الفطر سے متعلق ایک میٹنگ طلب کی، جس میں نماز عید الفطر گھروں میں ادا کرنے اور سوشل ڈسٹنسنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اورنگ آباد: سیاسی رہنما و علماء کرام کی مسلمانوں سے اپیل

author img

By

Published : May 23, 2020, 5:49 PM IST

سیاسی رہنما و علمائے کرام نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ عید الفطر کی نماز مسلمان اپنے گھروں میں ادا کریں۔

پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد کی قیادت میں پولیس کمشنر آفس میں علماؤں کی ہوئی اس میٹنگ میں اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے بھی شرکت کی۔

اورنگ آباد: سیاسی رہنما و علماء کرام کی مسلمانوں سے اپیل

اس موقع پر کورونا وبا اور ضلع انتظامیہ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور پولیس کے اقدامات کی ستائش کی گئی رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے نجی ہسپتال اور کلینک کو فوری کھولنے کا مطالبہ کیا اور ڈاکٹروں سے تعاؤن کی اپیل کی ۔

نائب امیر شریعت مولانا عبدالرشید مدنی نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ نماز عید اپنے گھروں میں ادا کریں عید کے دن مبارکباد کے دوران سوشل ڈیسٹنسنگ کا خیال رکھے اور ساتھ ہی چوراہوں پر کھڑے رہنے والوں سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ہجوم بناکر چوراہوں پر نہ کھڑے رہے آزمائش کے اس گھڑی میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.