ETV Bharat / state

Coronavirus اورنگ آباد میونسپل انتطامیہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے تیار - اورنگ آباد میونسپل انتطامیہ

دنیا بھر کے لوگ ایک دفعہ پھر سے خوف میں مبتلا ہیں کیونکہ چین اور جاپان سمیت کئی ممالک میں کوورنا نے ایک دفعہ پھر سے دستک دی ہے، لوگ اس سے محفوظ رہنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں، حالانکہ مشاہدہ اورطبی ماہرین کے مطابق بھارت میں کورونا کا دائرہ کار اتنا نہیں ہوسکتا ہے جتنا کہ سال 2020 اور اس کے بعد آنے والی دوسری لہر کے دوران تھا۔Aurangabad Municipal Administration

اورنگ آباد میونسپل انتطامیہ
اورنگ آباد میونسپل انتطامیہ
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 7:04 PM IST

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی دنیا بھر کے کئی سارے ممالک میں ایک بار پھر سے کورونا وبا کا اثر دیکھا جارہا ہے، وبا سے زیادہ خطرہ نہ ہو اس کیلئے شہر میں احتیاطی تدابیر کیے جا رہے ہیں، اورنگ آباد کے تمام 41 مراکز میں کورونا ٹیسٹ کیے جائینگے ساتھ ہی میونسپل ہیلتھ انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔Aurangabad Municipal Administration

دنیا بھر کے کئی سارے ممالک میں ایک بار پھر سے کورونا وبا کا اثر دیکھا جارہا ہے ایسی لیے مرکزی حکومت نے بھی کورونا سے بچنے کیلئے الرٹ جاری کر دیا ہے، اورنگ آباد ضلع کے دیہی اور میونسپل کارپوریشن کے صحت انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے کورونا کی وبا کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ضروری اقدامات کئے جار ہے ہیں۔اورنگ آباد کے تمام 41 مراکز میں کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا اس کے ساتھ ہی میونسپل کارپوریشن نے شہر کے تمام نجی اسپتالوں کو بھی کورونا انفیکشن کو روکنے کے لیے ضروری ہدایات دی گئی ہیں۔

اورنگ آباد شہر میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کے مریض پائے جا رہے ہیں جس کے بعد میونسپل ہیلتھ انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں کورونا ٹیسٹنگ کو بڑھانے کے لیے 41 مراکز پر کورونا ٹیسٹ کیا جاۓ گا ۔

سبھی مراکز پر صبح 10 بجے سے دو پہر 1 بجے تک آنٹیجن اور آر ٹی پی سی آر کورونا ٹیسٹ کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ اسی لیے محکمہ صحت نے کورونا کی علامات والے لوگوں سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے ساتھ ہی میونسپل انتطامیہ نے بھیڑ والی جگہوں پر احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی ہے۔ آکسیجن بیڈز تیاررکھنے کاحکم کورونا کے پس منظر میں اورنگ آباد میونسپل انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کیے جار ہے ہیں۔احتیاط کے طور پر کورونا سے نمٹنے کی تیاریاں بھی کی جارہی ہیں جس میں میونسپل کے پانچ مراکز ہیں میں میلٹرون نہرو نگر ، آئی او سی پدم پورہ ، سڈ کواین -8 اور سڈکو این-19 میں 655 آکسیجن بیڈ کورونا کے مریضوں کے لیے دستیاب ہیں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ آکسیجن بیڈ تیار کیے جائیں اور آکسیجن ٹینکوں کو چیک کیا جاۓ ان پانچ مراکز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مریضوں کو ہر سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

مزید پڑھیں:اورنگ آباد : کورونا وائرس سے متاثرین تعداد آٹھ ہزار سے زائد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.