ETV Bharat / state

اورنگ آباد: مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد - مجلس کی جانب سے منعقدہ طبی کیمپ

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے روشن گیٹ علاقے میں ایک طبی کیمپ منعقد کیا گیا۔

اورنگ آباد: مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 7:31 PM IST

Updated : Jul 3, 2021, 8:20 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اورنگ آباد میں منعقدہ طبی کیمپ میں سینکڑوں افراد کا مفت معائنہ کیا اور دوائیں دی گئیں۔ اس کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دی ہے۔

اورنگ آباد: مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

اورنگ آباد کے روشن گیٹ علاقہ میں مجلس کی جانب سے منعقدہ طبی کیمپ میں ماہر ڈاکٹرو ں نے رضاکارانہ طور پر مریضوں کا معائنہ کیا اور دوائیں تجویز کیں۔ اس کیمپ سے استفادہ کرنے والے مریضوں کو مفت میں دوائیں بھی فراہم کی گئیں۔ دن بھر چلے طبی کیمپ سے سینکڑوں افراد نے استفادہ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جزوی لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی امتیاز جلیل کا عوام پر طنز

طبی کیمپ کو مجلس کے ریاستی کارگزار صدر ڈاکٹر غفار قادری کی سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا۔ ڈاکٹر قادری نے طبی کیمپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سابق کارپوریٹر شاہ نواز حسین، سماجی کارکن زبیر خان اور دیگر مجلسی رہنماؤں موجود تھے۔

Last Updated : Jul 3, 2021, 8:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.