ETV Bharat / state

اورنگ آباد: نقلی سونے پر قرض لینے والے پولیس کی گرفت میں

بینکوں میں اصلی سونا نقلی سونا رکھنے اور اس کے بدلے میں قرض کے نام پر بڑی رقم لینے والے دو بدمعاشوں کو اورنگ آباد کرائم برانچ یونٹ نے گرفتار کیاہے۔

نقلی سونے پر قرض لینے والے پولیس کی گرفت میں

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:36 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:19 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی کرائم برانچ یونٹ نے اصلی سونا بتاکر نقلی سونے سے کر بینک سے قرض لینے والے دو شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔

مدھوکر ساونت، انسپکٹر، اورنگ آباد کرائم برانچ، ویڈیو

اورنگ آباد کرائم برانچ یونٹ کے پولیس انسپکٹر مدھوکر ساونت نے بتایا کہ تفتیش میں دونوں ملزمین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اورنگ آباد کی گرامین بینک اور نگر کوآپریٹیو بینک میں بھی اصلی سونا بتا کر نقلی سونا رکھا جاتا ہے اور اس نقلی سونے پر قرض لیا جاتا ہے۔

نقلی سونے پر قرض لینے والے پولیس کی گرفت میں
نقلی سونے پر قرض لینے والے پولیس کی گرفت میں

گرفتار شدگان کے بتانے پر اورنگ آباد کرائم برانچ نے معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے بینک کو لیٹر دیا، اس کے بعد بینک میں رکھا ہوا سونا چیک کیا گیا تو پتہ چلا کہ ان بینکوں میں تقریباً پانچ کلو نقلی سونا رکھ کر بینک سے ایک کروڑ 2 لاکھ روپے کا قرض لیا گیا ہے۔

فی الحال کرائم برانچ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ اس معاملے میں اور کتنے افراد ملوث ہیں۔

Intro:بینکوں میں اصلی سونے کی ویلیوایشن بتا کر نقلی سونا رکھنے والے دو بدمعاش چڑھے اورنگ آباد کرائم برانچ کے ہتھے اب تک بینکوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگایا تھا پولیس نے دو بینکوں سے پانچ کلو نقلی سونا برآمد کیا ۔Body:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کرائم برانچ پولیس نے اصلی سونے کا ولویشن کر نقلی سونے پر لون لینے والے دو شاطر بدمعاش ملزم کو پکڑا ہےاورنگ آباد کرائم برانچ کے پولیس انسپکٹر مدھوکر ساونت نے بتایا کی تفتیش میں دونوں ملزم نے بتایا کی اورنگ آباد کی گرامین بینک اور نگر کوآپریٹیو بینک میں بھی سونے کی اویلیشن بتا کر نقلی سونا رکھا جاتا ہے اور اس نقلی سونے پر لون لیا جاتا ہے جس کے بعد اورنگ آباد کرائم برانچ نے اس معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے بینک کو لیٹر دیا جسکے بعد بنک میں رکھا سونا چیک کیا گیا اس کے بعد پتہ چلا کی تقریبا ان بینکوں میں پانچ کلو نقلی سونے کو رکھ کر بینک سے ایک کروڑ 2 لاکھ روپے کا لون لیا گیاہے۔ فلحال کرائم برانچ دوسرے ملزموں کی تلاش کر رہی ہے اور اس معاملے میں کون کون لوگ شامل ہے اس کی بھی تفتیش اورنگ آباد کرائم برانچ کر رہی ہے۔
بائٹ۔
مدھوکر ساونت۔
اورنگ آباد کرائم برانچ کے پولیس انسپکٹرConclusion:۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.