ETV Bharat / state

اورنگ آباد: نومبر کی 12 تاریخ کو بند منایا جائے گا

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 5:27 PM IST

رضا اکادمی نے بارہ نومبر کو اورنگ آباد بند کی کال دی ہے۔ اورنگ آباد کی تمام ملی تنظیموں نے اس بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اورنگ آباد: نومبر12 کو بند منایا جائےگا
اورنگ آباد: نومبر12 کو بند منایا جائےگا

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں رضا اکادمی کی جانب سے بارہ نومبر کو بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ سمیت تمام ملی تنظیموں کی جانب سے معلنہ بند کی تائید و حمایت مل رہی ہے۔ یہ بند تریپورہ میں پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف منایا جائے گا۔

اورنگ آباد: نومبر12 کو بند منایا جائےگا

رضا اکادمی نے بارہ نومبر کو اورنگ آباد بند کی کال دی ہے۔ اورنگ آباد کی تمام ملی تنظیموں نے اس بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں رضا اکادمی کے دفتر پر ایک کل جماعتی میٹنگ ہوئی، اس میٹنگ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، جمعیت العلمائے ہند، جماعت سلامی ہند، آل انڈیا امام کونسل، اہل سنت والجماعت، تحریک صدائے حق اور دیگر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اورنگ آباد: نومبر12 کو بند منایا جائےگا
اورنگ آباد: نومبر12 کو بند منایا جائےگا

انھوں نے تریپورہ میں مذہبی مقامات کی بے حرمتی اور پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی مذمت کی. اس میٹنگ میں متفقہ طور پر رضا اکادمی کے فیصلے کی تائید و حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اکادمی کے ذمہ داروں نے کہا کہ یہ بند پرامن رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.