ETV Bharat / state

Ex Mayor on Malegaon Current Situation: 'مالیگاؤں کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے' - مالیگاؤں کی خبریں

مالیگاؤں کےسابق میئرشیخ رشید Malegaon Ex Mayor Shiakh Rasheed نے شہر کی اپوزیشن جماعتوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ناعاقبت اندیش افراد اپنے سیاسی مفاد کے لیے شہر کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مالیگاؤں کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 4:00 PM IST

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں سابق میئر شیخ رشید Ex Mayor Shiakh Rasheed on Current Situation کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس کانفرنس میں شیخ رشید نے موجودہ شہری حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

مالیگاؤں کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'

اس موقع پر شیخ رشید نے شہر کی اپوزیشن جماعتوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ناعاقبت اندیش افراد Unscrupulous Want to Disrupt Law and Order in Malegaoun اپنے سیاسی مفاد کے لیے شہر کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Malegaon Urdu House Renamed After Muskan Khan: مالیگاؤں کے اردو گھر کو 'مسکان خان' کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ شہر میں امن کی فضا قائم رہے اس کے لیے پولیس انتظامیہ کو مستعد رہنے کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ اردو گھر کو مسکان خان کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز کی جنتادل سیکولر اور ایک دیگر کارپوریٹر نے مخالفت کی۔

اور وہ سوچ رہے ہیں کہ کس طرح اس اہم موضوع کو دوسرا رخ دے کر شہر کے امن و امان کو ضرب لگائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ مسکان خان اردو گھر پر بھگوا جھنڈا لہرانے کی سازش سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ جنتادل شہر کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کررہی ہے اس پر پولیس انتظامیہ اور عوام کو نظر رکھنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.