ETV Bharat / state

اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ دہی کے معاملات میں ممبئی ٹاپ پر - ATM Fraud Cases in delhi

حال ہی میں ریزرو بینک آف انڈیا کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق صنعتی دارالحکومت ممبئی میں ملک میں سب سے زیادہ اے ٹی ایم دھوکہ دہی کے معاملات درج ہوئے ہیں۔

اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ دہی کے معاملات میں ممبئی ٹاپ پر
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:36 PM IST

آن لائن دھوکہ دہی ان دنوں سائبر محکمے کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔ جبکہ آن لائن فراڈ کی وجہ سے درجنوں افراد نے اپنی محنت کی لاکھوں کی کمائی گنوائی ہے۔

اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ دہی کے معاملات میں ممبئی ٹاپ پر

ممبئی کے رہنے والے یوراج پرساد کا نام بھی آن لائن دھوکہ کھانے والوں میں درج ہے۔ یوراج اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک ان کے فون پر میسیج آتے ہے کہ ان کے اکاونٹ سے 50 ہزار روپے نقد نکالے گئے ہیں۔

یوراج سمجھ ہی نہیں پائے کہ آخر یہ سب ہوا کیسے۔ دراصل ان کے کریڈٹ کارڈ کو کلون کیا گیا تھا (کلون ایک ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے متاثر کی تمام خفیہ معلومات کچھ دیر کے لیے ہیک کرلی جاتی ہے) اور ای میل کے ذریعے او ٹی پی جنریٹ کرکے کسی نامعلوم شخص نے دو مرتبہ ان کے اکاوئنٹ سے 50 ہزار روپے نکال لیے۔

اس سلسلے میں آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' تین طرح سے اے ٹی ایم کارڈ سے فراڈ کے جاتے ہیں۔ ایک تو چپکے سے اے ٹی ایم پن کوڈ دیکھنا۔ دوسرا موبائل میں کسی ایپ کے ذریعے وائرس کی مدد سے خفیہ معلومت کا چرانا۔ تیسرا جو آج کل ملک میں بہت معروف ہے وہ ہے کارڈ کلوننگ اور اسکمنگ۔ اس ٹیکنک کی مدد سے ای ٹی ایم کارڈ پر درج نمبرات کو ہیکرز چرالیتے ہیں۔ اس ٹیکنک میں ہیکرز مختلف ڈیوائز ای ٹی ایم مشین میں نصب کرتے ہیں'۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعے دھوکہ دہی کی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں۔ آر بی آئی نے بتایا کہ سنہ 2019-2018 میں اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے 911 سے 980 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ 233 معاملے صرف مہارشٹر میں ہوئے ہیں جو دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ جبکہ دوسرے نمبر پر دہلی ہے۔ اس دھوکہ دہی کے معاملے میں 5 کروڑ روپے کا چونا لگایا گیا ہے جبکہ دہلی میں 179 وارداتیں پیش آئی ہے جس میں 3 کروڑ روپے کا چونا لگایا گیا ہے۔

Intro:یوراج پرساد اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے اچانک انکے فون پر میسیج آیا وہ کچھ سمجھ پاتے اتنی دیر میں انکے اکاؤنٹ سے ٥٠-٥٠ ہزار روپے کا ٹ لئے گیے...یوراج نے بینک کا رخ کیا ..بینک نے اپنی سائبر سیکورٹی کو مظبوط بتایا ....انہوں نے پولیس تھانے کا رخ کیا لیکن آج تک انہیں انصاف نہیں ملا ....

بائٹ ....یوراج پرساد ..متاثرہ شخص

بینک اے ٹی ایم کے ذریعہ کس طرح سے یہ دھوکہ دہی کی جاتی ہے یہ جاننے کے لئے ہم آپکو لے چلتے ہیں آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک کے پاس...

بائٹ ... آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Body:یوراج پرساد اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے اچانک انکے فون پر میسیج آیا وہ کچھ سمجھ پاتے اتنی دیر میں انکے اکاؤنٹ سے ٥٠-٥٠ ہزار روپے کا ٹ لئے گیے...یوراج نے بینک کا رخ کیا ..بینک نے اپنی سائبر سیکورٹی کو مظبوط بتایا ....انہوں نے پولیس تھانے کا رخ کیا لیکن آج تک انہیں انصاف نہیں ملا ....

بائٹ ....یوراج پرساد ..متاثرہ شخص

بینک اے ٹی ایم کے ذریعہ کس طرح سے یہ دھوکہ دہی کی جاتی ہے یہ جاننے کے لئے ہم آپکو لے چلتے ہیں آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک کے پاس...

بائٹ ... آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Conclusion:یوراج پرساد اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے اچانک انکے فون پر میسیج آیا وہ کچھ سمجھ پاتے اتنی دیر میں انکے اکاؤنٹ سے ٥٠-٥٠ ہزار روپے کا ٹ لئے گیے...یوراج نے بینک کا رخ کیا ..بینک نے اپنی سائبر سیکورٹی کو مظبوط بتایا ....انہوں نے پولیس تھانے کا رخ کیا لیکن آج تک انہیں انصاف نہیں ملا ....

بائٹ ....یوراج پرساد ..متاثرہ شخص

بینک اے ٹی ایم کے ذریعہ کس طرح سے یہ دھوکہ دہی کی جاتی ہے یہ جاننے کے لئے ہم آپکو لے چلتے ہیں آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک کے پاس...

بائٹ ... آئی ٹی اکسپرٹ انکر پرانک

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.