ETV Bharat / state

ڈانس بار سے بلدیاتی افسران سمیت متعدد افراد گرفتار - بھارت کے صنعتی شہر ممبئی

بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے ڈانس بار میں چھاپہ ماری کے دوران بلدیاتی افسران سمیت 15 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈانس بارسے بلدیاتی افسران سمیت متعدد افراد گرفتار
author img

By

Published : May 16, 2019, 10:44 AM IST

ممبی کے قولابہ علاقے میں واقع ڈانس بار سے بلدیاتی افسران سمیت تقریبا 15 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق'چھاپہ ماری کے دوران ہوٹل انتظامیہ کے 9 ممبران سمیت 6 صارفین کو گرفتار کیا گیا ہے، جس میں ایک اعلی بلدیاتی افسر بھی شامل ہے'۔

انھوں نے مزید بتایا کہ چھاپہ ماری مہم کے دوران ایک خاتون بار سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.