جس کی وجہ سے مقامی رہنماوں کے ساتھ ساتھ سینیئر رہنماوں نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
مہاراشٹر کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان نے سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ'پارٹی میں کوئی بھی میری بات سنتا نہیں ہے، اس لیے میں خود ہی آئندہ چند روز میں استعفیٰ دے دوں گا۔'
ایک وائرل آڈیو کلپ میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان پارٹی سے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کی بات کر رہے ہیں۔