ETV Bharat / state

آشا ورکرز کا احتجاج۔ویڈیو - حکومت

قبائلی علاقوں میں طبی سہولیات کے تعلق سے معلومات فراہم کرنے کا کام کرنے والی خواتین کو ریاستی حکومت نے آشا ورکر کا درجہ دیا ہے۔

آشا ورکرز کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:40 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:02 AM IST

آشا ورکرز ایک طرح سے دیہی علاقوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دیتی ہیں۔ انھیں حکومت کی جانب سے ماہانہ رقم دی جاتی ہے لیکن پچھلے دس برسوں سے آشا ورکرز کو دی جانے والی رقم میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔

تین ہزار سے زائد آشا ورکرز آج بھی محض دو ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی ہیں۔

حکومت سے بار بار مطالبے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہونے کی صورت میں اورنگ آباد ضلع کی آشا ورکرز نے ضلع پریشد دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 'مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں احتجاج میں شدت لائی جائے گی۔'

Intro:دیہی ، مضافاتی اور قبائیلی علاقوں میں طبی سہولیات کے تعلق سے معلومات فراہم کرنے اور شعور بیداری کا  کام کرنے والی خواتین کو ریاستی حکومت نے آشا ورکر کا درجہ دیا ہے ، آشا ورکرس ایک طرح سے ان علاقوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دیتی ہیں انھیں حکومت کی جانب سے ماہانہ مشاہرہ دیا جاتا ہےلیکن پچھلے دس برسوں سے آشا ورکروں کو دیے جانے والے مشاہرے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے ، تین ہزار سے زائد آشا ورکرس آج بھی محض دو ہزار روپئے ماہانہ مشاہرے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں ، حکومت سے بار بار نمائندگی کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہونے کی صورت میں   اورنگ آباد ضلع کے آشا ورکرس نے ضلع پریشد دفتر کے روبرو غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کیا ہے ، ان کا کہنا ہیکہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں احتجاج میں شدت لائیں گے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔
منگل ٹھومبرے ۔۔۔۔
کارگزار صدر، آشا ورکررس یونین، اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
مبارک شیخ۔۔۔۔
گروپ  ترجمان، گنگا پور تعلقہ، اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.