ETV Bharat / state

ممبئی: نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر گھروں میں ادا کرنے کی اپیل - نماز کو لیکر لوگ جمع نہ ہوں

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ خطرناک وبا کرونا وائرس کو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

نماز جمعہ کو لیکر گھروں میں نماز ادا کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 3:04 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی سمیت پورے ملک کے مسلمانوں میں نماز کو لیکر تشویش پائی جا رہی ہے، کیونکہ نماز کو لیکر لوگ جمع نہ ہوں جس سے کرونا وائرس کا پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اسی لیے ممبئی پولیس کی اپیل کے بعد اب لوگ جمعہ کی نماز کی جگہ اپنے اپنے گھروں میں ہی ظہر کی نماز ادا کریں گے۔

نماز جمعہ کو لیکر گھروں میں نماز ادا کرنے کی اپیل

وہیں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے بعد ممبئی کے کئی علاقوں میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی بشیر موسی پٹیل نے ممبئی کے ان علاقوں میں جہاں مسمانوں کی تعداد ذیادہ ہے ان سے اپیل کی ہے کہ 'سبھی لوگ احتیاط اور صبر سے کام لیں۔ خاص کر حکومت اور پولیس کی ہدایتوں کو نظر انداز نہ کریں'۔

ممبئی میں کئی علاقوں میں مقامی لوگوں نے مزدور طبقہ، فٹ پاتھ اور جھگی جھوپڈیوں میں رہنے والوں کے لیے کھانے پینے کا انتظام کیا ہے۔ لوگوں کی بھیڑ نہ ہو اس کے لیے پولیس نے خاص ہدایتیں بھی دی ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.