ETV Bharat / state

Anti-drug Campaign in Aurangabad اورنگ آباد میں نشہ مخالف مہم کا آغاز - مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد کے مسلم اکثریتی علاقہ نارے گاؤں میں سماجی کارکن صاحب خان پٹھان نے بنیادی سہولیات سے محروم عام لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو نشے کی لت سے نجات دلانے کے ارادے سے مہم کا آغاز کیا ہے۔ Anti-drug Campaign in Aurangabad

عوام کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے سماجی کارکن سامنے آئے

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 1:05 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے مسلم اکثریتی علاقہ نارے گاؤں کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی کے سبب لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسلم اکثریتی علاقہ نارے گاؤں کے سماجی کارکن صاحب خان پٹھان نے مقامی باشندوں سے ملاقات کی۔ ان کے مسائل پر بات چیت کی اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں:Study Center for Deserving Students in Aurangabad: اورنگ آباد میں مستحق طلبا وطالبات کے لیے اسٹڈی سینٹرشروع کرنے کا اعلان

خان پٹھان کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد میں چار وزراء ہونے کے باوجود شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہے۔ اس علاقے میں نہ ہی ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں اور نہ ہی ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی باشندوں کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے لئے مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے سامنے دھرنے پر بیٹھیں گے۔ Anti-drug Campaign Launched in Aurangabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.