ETV Bharat / state

انوکپور ہدایت کاری کرنا چاہتےہیں - اداکار انو کپور

انوکپور نے سنہ 1994 میں فلم ’ابھے:دی فیئرلیس ‘بنائی تھی۔اس فلم کو اس سال کا بیسٹ چلڈرن فلم ایوارڈ ملا تھا لیکن اس کے بعد انہوں نے کبھی کسی فلم کی ہدایت نہیں کی۔اب برسوں بعد انو کپور ایک بار پھر سے ہدایت کاری کرنا چاہتے ہیں۔

انوکپور ہدایت کاری
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:53 PM IST

انو کپور نے بتایا کہ یہ میری قسمت تھی کہ مجھے ایک ہدایت کار کے طورپر پہلی ہی فلم میں نیشنل ایوارڈ مل گیا تھا لیکن قدرت کو شاید میرا ہدایت کار بننا منظور نہیں تھا۔اب ایک بار پھرسے میں جاگ رہا ہوں،اب میں ہدایت کاری کرنے کی تیاری کررہاہوں۔دو چار لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ میں ان کی فلمیں ہدایت کروں۔شائقین سے یہی درخواست ہے کہ وہ میرے لئے دعا کریں اور میں ان کی دعاؤں سے فلم بناؤں گا۔

انہوں نے کہا،اس وقت میرے پاس چار الگ الگ طرح کی کہنانیاں ہیں۔میں فل چاہے گینگ ریپ پر بناؤں،میوزیکل بناؤں،ہارٹ ہٹنگ موضوع ہو یا کسی اور طرح کی ہو،میری فلم کے مرکزی نقطے میں انسانیت کے تئیں محبت ضرور نظر آئے گی۔میری کوشش ہے کہ اگلے سال تک میری ایک فلم ریلیز کےلئے تیار ہوجائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.