ETV Bharat / state

BMC Face New Allegation مویشیوں کے نام پر بی ایم سی نے خرچ کیے کروڑوں، آر ٹی آئی سے سنسنی خیز انکشاف

ممبئی کے بائیکلہ میں واقع چڑیا گھر میں برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے اخراجات کے بارے میں آر ٹی آئی کے تحت جانکاری مانگی گئی اس جانکاری میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 7, 2023, 8:16 PM IST

جانوروں کے نام پر بی ایم سی نے خرچ کیے کروڑوں،آر ٹی آئی سے سنسنی خیز انکشاف

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع بی ایم سی کے ذریعے ان جانوروں کے لیے اس بے جا خرچ کرنا جو ابھی تک چڑیا گھر کا حصہ بھی نہیں ہیں۔ اس قسم کے اخراجات پر سوال اٹھ رہے ہیں کیونکہ جانوروں کی خریداری کی تصدیق ہو جاتی تو ان کے لئے ایسی تعمیراتی کام پر خرچ کرنا بہتر قدم ہو سکتا تھا لیکن بی جانوروں کا اب تک کوئی اتا پتا نہیں ہے۔عوامی کے پیسوں کا بجا استعمال بی ایم سی کے ذریعہ کیا جارہا ہے۔ ایسا اس خرچ سے ثابت ہوتا ہے یہ بات آر ٹی آئی کارکن جتیندر گھاڑگے نے ای ٹی وی بھارت سے کہیں۔

اس کے برعکس چڑیا گھر میں پینگوئن کی دیکھ بھال کے اخراجات بھی سامنے آئی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر 2018 سے جولائی 2023 تک، کل 29,43,64,499.20 کروڑ کی بڑی رقم صرف پینگوئن کی روزانہ کی دیکھ بھال پر خرچ کی گئی ہے۔ جبکہ مبینہ طور پر نقل و حمل اور خریداری پر 2.47 کروڑ خرچ کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں؛May Allah Grant You A New Role Campaign ایس آئی او کے زیراہتمام پانچ تا بیس ستمبر تک منفرد مہم کا آغاز

دی ینگ وِسل بلوز فاؤنڈیشن کے کارکن جیتندر گھاڈگے کے مطابق، "ایک ایسے شہر میں جہاں متوسط طبقہ ممبئی میں 50 لاکھ کا گھر خریدنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے وہاں یہ سمجھنا حیران کن ہے کہ کروڑوں کی تعمیر کی غیر دیواروں کے اطراف میں جانور کیسے رہتے ہیں جب کہ عام آدمی کو رہائش کے لیے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.