ETV Bharat / state

Power Crisis in Malegaon مالیگاؤں میں پرائیویٹ بجلی کمپنی کے خلاف منظم تحریک چلائی جائے - مالیگاؤں خبر

مالیگاؤں سینٹرل حلقہ اسمبلی کے سابق رکن و راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر آصف شیخ نے بتایا کہ این سی پی کی جانب 16 اکتوبر کو اعلان کردیا تھا کہ بجلی کمپنی شہریان پر کارروائی بند کرے ورنہ کمپنی کے خلاف مالیگاؤں بند کیا جائے گا۔Former MLA Asif Shaikh gave the signal to start the movement

آصف شیخ
آصف شیخ
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 12:06 PM IST

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں این سی پی کے ضلع صدر آصف شیخ کی جانب سے راشٹروادی دفتر پر پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس کانفرنس میں آصف شیخ نے پرائیویٹ بجلی کمپنی اور موجودہ رکن اسمبلی کے بیان پر سخت تنقید کی۔ Former MLA Asif Shaikh gave the signal to start the movement اس موقع پر سابق رکن اسمبلی و راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر آصف شیخ نے بتایا کہ این سی پی کی جانب 16 اکتوبر کو اعلان کردیا تھا کہ بجلی کمپنی شہریان پر کارروائی بند کرے ورنہ کمپنی کیخلاف مالیگاؤں بند کیا جائے گا، اور ایک عوامی تحریک چلائی جائے گی۔

آصف شیخ

انہوں نے موجودہ رکن اسمبلی پر الزام عائد کیا کہ 'این سی پی کی جانب سے تحریک چلانے کے بارے میں سُنتے ہی ایم آئی ایم کے موجودہ رکن اسمبلی ہلچل میں آگئے اور ہماری تحریک کو روکنے کی کوشش کی۔ کیونکہ وہ بجلی کمپنی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ آصف شیخ نے مزید کہا کہ بجلی کمپنی اور مہاراشٹر حکومت سے ہوئے معاہدہ (ایگریگیمینٹ) کیلئے نقول حاصل کرلی ہیں، اور اسکا جائزہ لیا جارہا ہے، قانونی باریکیوں کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔ لیکن اسی بیچ ہماری تحریک کو ایک سازش کے تحت بجلی کمپنی سے مل کر شہریان کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ انہوں نے موجودہ رکن اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انہیں نومبر تک کا وقت دیتے ہیں کہ وہ خود پرائیویٹ بجلی کمپنی پر کارروائی کروائے اور ان کے ایگریگیمینٹ کو ختم کروائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.