ETV Bharat / state

امیتابھ بچن سمیت حاجی علی درگاہ ٹرسٹ نے مزدوروں کو فلائٹ سے گھر روانہ کیا - لاک ڈاؤن

امیتابھ بچن، ماہم درگاہ اور حاجی علی درگاہ ٹرسٹ نے مزدوروں کو فلائٹ کے ذریعے ان کے آبائی شہر روانہ کیا گیا۔

امیتابھ بچن سمیت حاجی علی درگاہ ٹرسٹ نے مزدوروں کو فلائٹ سے گھر روانہ کیا

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 6:09 PM IST

ممبئی میں مقیم اتر پردیش کے مزدورو جو لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر جانے سے قاصر تھے اب انھیں ان کے گھر فلائٹ کے ذریعے بھیجا جا رہا ہے۔

امیتابھ بچن سمیت حاجی علی درگاہ ٹرسٹ نے مزدوروں کو فلائٹ سے گھر روانہ کیا

اداکار امیتابھ بچن، حاجی علی درگاہ اور ماہم درگاہ ٹرسٹ کی جانب سے اس کام کو انجام دیا جا رہا ہے۔

دراصل لاک ڈاؤن میں لاکھوں مزدوروں کے پھنسے رہنے کے بعد مزدورں نے امیتابھ بچن سے اپیل کی جس کے بعد درگاہ ٹرسٹ نے ان مزدوروں کے لئے بھاگ دوڈ شروع کی اور بذریعہ فلائٹ انہیں ان کے گھر بھیجنے کی یہ کوشش کامیاب ہوئی۔

مزدروں کو ان کے گھر بھیجنے کی اس کوشش کو مشن ملاپ کا نام دیا گیا ہے اس مشن کے تحت ایسے لوگ جو ممبئی میں مقیم ہیں اور گھر جانا چاہتے ہیں تو درگاہ ٹرسٹ ان کے لئے اس مشن کے تحت انہیں گھر پہنچانے کا کام کیا ہے۔

اس سے قبل امیتابھ بچن اور درگاہ ٹرسٹ کی جانب سے مزدوروں کو بذریعہ بس ان کے وطن روانہ کیا گیا۔ حالانکہ درگاہ ٹرسٹ نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرین کا انتظام ہوا تو مزدوروں کو بس فلائٹ اور ٹرین سے بھی انہیں گھر روانہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.