ETV Bharat / state

بھیونڈی: سماجوادی پارٹی اور کانگریس کا اتحاد ٹوٹ گیا

کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان اتحاد ٹوٹنے سے ناراض سماجوادی پارٹی کے امیدوار رئیس شیخ نے کانگریس پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں پر سخت ناراضگی ظاہر کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2019, 1:20 AM IST

ریاست مہاراشٹر میں کانگریس۔این سی پی اتحاد نے سماجوادی پارٹی سے تین اسمبلی سیٹوں پر اتحاد کرتے ہوئے مشرقی بھیونڈی، شیواجی مانخورد اور اورنگ آباد کی ایک سیٹ پر تال میل کا اعلان کیا تھا تاہم مشرقی بھیونڈی سیٹ پر کانگریس پارٹی کے امیدوار اتارنے کے بعد اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔

بھیونڈی: سماجوادی پارٹی اور کانگریس کا اتحاد ٹوٹ گیا

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کا آخری دن تھا، مشرقی بھیونڈی اسمبلی حلقہ سے کانگریس نے اچانک بی جے پی کے مقامی صدر امیدوار بنائے جانے سے سماجوادی۔ کانگریس کا تین اسمبلی سیٹوں کو لیکر ہونے والا اتحاد ٹوٹ گیا ہے.

آج کانگریس کے امیدوار سنتوش شیٹی اور سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کارپوریٹر رئیس شیخ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان اتحاد ٹوٹنے سے ناراض سماجوادی پارٹی کے امیدوار رئیس شیخ نے کانگریس پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں پر سخت ناراضگی ظاہر کیا ہے۔

سنتوش شیٹی بطور آزاد امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کرنے جارہے تھے مگر اچانک اعلان کے بعد وہ کانگریس کے امیدوار ہوگئے ہیں.

پاورلوم صنعتی شہر کی اس سیٹ پر شیوسینا کے مقامی رکن اسمبلی اور امیدوار روپیش مہاترے، کانگریس کے سنتوش شیٹی اور سماجوادی پارٹی کے رئیس شیخ کے درمیان مقابلے کی پوری امید ہے۔

Intro:Body:

999

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.