ETV Bharat / state

Bageshwar Dham Guru Dhirendra Shastri باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری کو آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی کا چیلنج - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

'دھیریندر شاستری چمتکار ثابت کر دکھائیں یا پھر اورنگ آباد شہر میں چل رہا اپنا پروگرام بند کر دیں' باگیشور دھام کے متنازع نوجوان سادھو کو اس طرح کا چیلنج آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔

باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری  آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی نے تیس لاکھ روپے کا چیلنج کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 9, 2023, 12:49 PM IST

باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی نے تیس لاکھ روپے کا چیلنج کیا

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پچھلے دو دن سے باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری کا پروگرام ریلوے اسٹیشن روڈ پر چل رہا ہے۔ دھیریندر شاستری کا دربار بڑی دھوم دھام سے جاری ہےجس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان اندھے عقائد کے خلاف کام کرنے والی سمیتی یعنی آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی،۔

معروف کتھا کار دھیریندر شاستری کو 30 لاکھ روپیوں کا چیلنج دیا گیا۔ کمیٹی ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ آپ کے پاس غیبی یعنی چمتکاری طاقتیں ہیں تو ان کا مشاہدہ کروائیں، اور انہیں ثابت کریں اور مسکرہ سمیتی کے سوالوں کے جواب دیں۔ تو ہم پرستی کمیٹی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ بھاگیشور دھام کے دھیریندر شاستری اگر غیب کا علم رکھتے ہیں تو صرف ہمیں 10 لوگوں کے نام ان کے ادھار کارڈ کا نمبر اور انکی عمر بتائے، اگر دس میں سے صرف دو لوگوں کا بھی دھیریندر شاستری نام ادھار کارڈ نمبر اور عمر بتاتے ہیں تو ان کو ہم مان لیں گے اور اپنا سر ان کے قدموں میں رکھ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Waqf Properties وقف کی 185 املاک وقف ہونے کے شواہد موجود لیکن وقف رکن کو منظور نہیں، سید رضوان

آل انڈیا توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی کے لوگوں پر کئی بار دھمکیاں بھی آچکی ہیں،لیکن وہ ان باباؤں کی دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے اور سماج میں توہم پرستی کے خلاف ہر محاذ پر لڑتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.