ETV Bharat / state

'اکشے کمار بڑے بجٹ کی جگہ کنٹیٹ کو ترجیح دیتے ہیں' - فلم کی اسکرپٹ

بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اکشے کمار بڑے بجٹ کی فلم کے بجائے ہمیشہ كنٹیٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔

'اکشے کمار بڑے بجٹ کی جگہ کنٹیٹ کو ترجیح دیتے ہیں'
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:17 PM IST

پروڈیوسر کرن، اکشے، کرینہ کپور اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’گڈ نیوز‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ کرن نے بتایا کہ وہ اکشے کے پاس دوسری فلم کی کہانی لے کر گئے تھے لیکن انہوں نے اس فلم کے بجائے گڈ نیوز کرنے کا فیصلہ کیا۔

کرن نے بتایا کہ میں اکشے کمار کے پاس دوسری فلم لے کر گیا تھا۔ انہوں نے اسکرپٹ کو دو گھنٹے آرام سے بیٹھ کر سنا ۔ اس کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا اور کیا بنارہے ہو؟ میں نے جواب دیا ایک دوسری چھوٹی فلم بنارہا ہوں اور انہیں دو منٹ میں فلم ’گڈنیوز‘ کے بارے میں بتادیا۔

فلم کی اسکرپٹ سنتے ہی انہوں نے کہا وہ بڑی فلم سائڈ میں رکھتے ہیں اور یہ کرتے ہیں۔ مجھے یقین نہیں ہوتا کہ ان جیسا اداکار اس فلم کو کرنے کے لیے راضی ہوگیا کیوں کہ اکشے ہمیشہ کنٹیٹ کو دیکھتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.