ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ایم آئی ایم کے چھ کارپوریٹرز معطل - الیکشن میں پارٹی کے خلاف جاکر ووٹ کرنے

ڈپٹی میئر کے الیکشن میں پارٹی کے خلاف جاکر ووٹ کرنے اور غیر حاضر رہنے والے چھ کارپوریٹرس کو پارٹی سے معطل کردیا گیا ہے.

چھ کارپوریٹرس کو ایم آئی ایم نے معطل کر دیا
چھ کارپوریٹرس کو ایم آئی ایم نے معطل کر دیا
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 7:39 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر کے الیکشن میں پارٹی کے خلاف جاکر ووٹ کرنے اور غیر حاضر رہنے والے چھ کارپوریٹرس کو معطل کردیا گیا ہے۔

چھ کارپوریٹرس کو ایم آئی ایم نے معطل کر دیا

اس بات کی جانکاری ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے دی۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ 'یہ کارپوریٹرس پارٹی کی طرف سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔ اس لئے ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔'

واضح رہے کہ 'ایک کارپوریٹر نے بی جے پی کے تائید کردہ امیدوار کو ووٹ دیا جبکہ پانچ کارپوریٹرس الیکشن کے دوران غیرحاضر رہے تھے۔'

امتیاز جلیل کے مطابق 'ڈسپلین شکنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔'

Intro:اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر چناؤ میں پارٹی کے خلاف جاکر ووٹ کرنے اور غیرحاضر رہنے والے چھ کارپوریٹرس کو ایم آئی ایم  نے معطل کردیا ہے ، اس بات کی جانکاری ایم آئی ایم  رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے  دی ان کا کہنا ہیکہ  یہ کارپوریٹرس پارٹی کی طرف سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے ، اس لیے  ان کے خلاف کارروائی کی گئی واضح  رہے کہ ایک کارپوریٹر نے بی جے پی کے تائید کردہ امیدوار کو ووٹ دیا جبکہ پانچ کارپوریٹرس الیکشن کے دوران غیرحاضر تھے ، امتیاز جلیل کے مطابق ڈسپلن شکنی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امتیاز جلیل ۔۔۔۔۔ ایم آئی ایم رکن پارلیمان، اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.