ETV Bharat / state

حیدرآباد سے مالیگاؤں کے لیے راشن کٹ روانہ - اسد الدین اویسی

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں ضرورتمندوں اور غریبوں کے لیے حیدر آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے جانب سے دو ہزار راشن کٹ بذریعہ ٹرک روانہ کی گئی ہے۔

ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی
ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی
author img

By

Published : May 17, 2020, 11:11 PM IST

اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ 'مالیگاؤں شہر میں کورونا وائرس کے کافی زیادی مریض ہیں نیز لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار بھی ٹھپ پرے ہیں چوںکہ مالیگاؤں میں محنت کش طبقہ کی اکثریت ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ایسے حالات میں ایم آئی ایم کے ذمہ دار شاہنواز حسین اور ماجد حسین کی جانب سے دو ہزار راشن کٹ بذریعہ ٹرک مالیگاؤں بھیجی جا رہی ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ 'مالیگاؤں شہر کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی، مقامی صدر عبدالمالک یونس عیسی، شمالی مہاراشٹر کے صدر ڈاکٹر خالد پرویز اور مجلس کے دیگر اراکین شہر کی عوام میں راحت و رسانی کا کام انجام دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ہے اور پورے ملک میں سب سے زیادہ مریض مہاراشٹر میں ہی ہیں جس میں مالیگاؤں شہر بھی کافی زیادہ متاثر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.