ETV Bharat / state

دہلی فساد اور کورونا کے دوران کیجریوال کی حقیقت اجاگر ہو گئی: امتیاز جلیل

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو ایک ہی سکے کے دو رخ بتایا۔

imtiyaz jaleel
امتیاز جلیل
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 8:58 AM IST

ایم پی امتیاز جلیل نے کہا کہ دہلی فسادات اور کورونا وبا نے کیجریوال کی اصلیت کو اجاگر کر دیا ہے۔

دہلی فساد اور کورونا کے دوران کیجریوال کی حقیقت اجاگر ہو گئی: امتیاز جلیل

وزیراعظم نریندر مودی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ یہ سنسنی خیز الزام ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے عائد کیا، وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ دہلی کے فسادات اور کورونا وبا کے دوران کیجریوال کا حقیقی چہرہ کھل کر عوام کے سامنے آگیا ہے اور عوام ان لیڈروں سے بخوبی واقف ہوچکے ہیں۔ اس لیے ہمیں دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔

مزید پڑھیں:

یوپی اسمبلی انتخابات: بی ایس پی-ایم آئی ایم کے درمیان اتحاد کا امکان

واضح رہے کہ ایم آئی ایم نے دہلی اسمبلی چناؤ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.