ETV Bharat / state

پارلیمانی سیشن میں ارکان پارلیمان پر زبان بندی کا معاملہ - مہاراشٹر نیوز

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا کہ پارلیمانی سیشن میں ارکان پارلیمان پر سوال جواب کی پابندیوں کے تعلق سے مودی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کیا مودی کی بڑی داڑھی اور امت شاہ کتنے موٹے ہوئے ہیں دیکھنے جانا ہے۔

aimim mp imtiaz jaleel
ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:54 PM IST

پارلیمنٹ کے سیشن کو لے کر ارکان پارلیمان میں تشویش کا ماحول ہے، اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے پارلیمانی سیشن میں ارکان پارلیمان کے سوال جواب پر پابندی کے تعلق سے مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

دیکھیں ویڈیو

اتنا ہی نہیں ایم پی امتیاز جلیل نے زبانی پابندی کو ڈکٹیٹر شپ سے تعبیر کیا اور سوال اٹھایا کہ ایسی صورت میں ارکان پارلیمان کیا مودی جی کی داڑھی اور امت شاہ پانچ ماہ میں کتنے موٹے ہوئے ہیں، یہ دیکھنے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:

وزیراعلی ادھو ٹھاکرے اور سنجے راوت کے خلاف بہار میں مقدمہ

واضح رہے کہ جلد ہی پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.