ETV Bharat / state

ایم آئی ایم نے سولاپور سے امیدوار کا اعلان کیا - امیت کمار سنجے اجنالکر اے آئی ایم آئی ایم کے قومی امیدوار

کل ہند مجلش اتحاد المسلمین کے قومی صدر و حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے سولاپور اسمبلی حلقہ (جنوب) سے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

بیرسٹر اسدالدین اویسی
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 1:33 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:12 PM IST

ایم آئی ایم کے قومی صدر اسدالدین اویسی نے اس تعلق سے ایک ٹویٹ بھی کیا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ' امیت کمار سنجے اجنالکر اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے، جئے میم جئے بھیم'۔

ایم آئی ایم نے گزشتہ 10 ستمبر کو اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی، پارٹی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے مدنظر اب تک اپنے امیدواروں کی دو فہرست جاری کی ہے جبکہ مہاراشٹر کی بڑی سیاسی پارٹیوں بی جے پی، سی پی آئی (ایم) اور شیو سینا نے اپنے امیدواروں کی ایک ایک لسٹ جاری کردی ہے۔

جنوبی سولاپور اسمبلی حلقہ سے بی جے پی نے سبھاش دیشکھ کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

جبکہ اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے گزشتہ سنیچر کو کہا تھا کہ ' مہاراشٹر اور ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات عوام کے لیے ایک بڑا موقع ہے کہ وہ ملک کے موجودہ حالات کو بدلیں۔

واضح رہے کہ انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کی تاریخ 21 اکتوبر طئے کی ہے۔اس ایک مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج 24 اکتوبر کو ظاہر کیے جائیں گے۔

Intro:Body:

gghgfhgh

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.