ETV Bharat / state

اورنگ آباد: طویل عرصے کے بعد پاسپورٹ آفس میں کام شروع

کورونا وبا کے سبب مارچ کے ماہ سے بند اورنگ آباد پاسپورٹ آفس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ پاسپورٹ آفس کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ کورونا کا خیال کرتے ہوئے محدود پیمانے پر ہی درخواستیں قبول کی جائیں گی۔

after a long time, work started in the passport office in aurangabad maharashtra
اورنگ آباد پاسپورٹ آفس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 10:56 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں نو ماہ کے بعد دوبارہ پاسپورٹ آفس کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران یہ آفس مارچ کے ماہ سے بند تھا۔ اورنگ آباد کے پاسپورٹ آفس میں روزانہ 30 سے 40 درخواستوں پر ہی غور کیا جاتا ہے۔

after a long time, work started in the passport office in aurangabad maharashtra
اورنگ آباد: طویل عرصے کے بعد پاسپورٹ آفس میں کام شروع

کورونا وبا کے سبب مارچ کے ماہ سے بند اورنگ آباد پاسپورٹ آفس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ پہلے دن لوگوں کو زیادہ معلومات نہیں ہونے کی وجہ سے زیادہ بھیڑ نہیں رہی۔ لیکن پاسپورٹ آفس کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ کورونا کا خیال کرتے ہوئے محدود پیمانے پر ہی درخواستیں قبول کی جائیں گی۔

اورنگ آباد پاسپورٹ آفس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: مقبول فدا حسین کے ساتھ کام کرچکے مصور کا فٹ پاتھ بنا مسکن

واضح رہے کہ پاسپورٹ آفس گذشتہ نو ماہ سے بند ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کافی دشواریاں پیش آرہی تھیں۔

پاسپورٹ بنانے کے لیے انھیں ناسک دفتر کا رخ کرنا پڑ رہا تھا۔ لیکن اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کی کامیاب کوشش کے سبب پاسپورٹ آفس اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ شہریان نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.