ETV Bharat / state

كرمبيرسنگھ بحریہ کے نئے سربراہ - oath

ایڈمرل كرمبير سنگھ نے جمعہ کے روز 24 ویں بحریہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا۔ بحریہ کے سابق سربراہ سنیل لامبا نے ساؤتھ بلاک میں منعقد تقریب میں مسٹر سنگھ کو بیٹن دے کر عہدہ سونپا۔

ایڈمرل كرمبير سنگھ نے جمعہ کے روز 24 ویں بحریہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
author img

By

Published : May 31, 2019, 2:44 PM IST

مسلح افواج ٹرینونل (اے ایف ٹی) اگرچہ اب بھی ایڈمرل سنگھ کی تقرری کو روک سکتا ہے کیونکہ انڈمان و نکوبار کمان کے سربراہ وائس ایڈمرل بمل ورما نے ایڈمرل سنگھ کو نیا بحریہ سربراہ بنائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے، جس پر اے ایف ٹی 17 جولائی کو سماعت کرے گا۔ اس سے پہلے فوجی ٹربیونل نے 29 مئی کو مسٹر سنگھ کو بحریہ کا سربراہ بنائے جانے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔

ایڈمرل كرمبير سنگھ نے جمعہ کے روز 24 ویں بحریہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
ایڈمرل كرمبير سنگھ نے جمعہ کے روز 24 ویں بحریہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالا۔

قابل ذکر ہے کہ مسٹر لامبا 31 مئی کو بحریہ سربراہ کے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ وہ 2016 میں بحریہ کے سربراہ بنے تھے اور اس عہدے پر انہوں نے تین سال تک خدمات انجام دیں۔

ادھر وائس ایڈمرل اتل کمار جین نے جمعرات کو مشرقی بیڑے کی کمان سنبھال لی۔ ایڈمرل كرمبير سنگھ نے انہیں بیٹن سونپی۔

وائس ایڈمرل اجےدر بہادر سنگھ نئی دہلی میں واقع بحریہ کے ہیڈکوارٹرمربوط دفاعی عملہ میں مربوط دفاعی اہلکار (اصول، تنظیم اور تربیت) کے نائب سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالیں گے۔

فضائیہ کے سربراہ جنرل بی ایس دھنووا نے مسٹر لامبا کی جگہ تینوں فوجوں کی مربوط کمان کے صدر کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.