ETV Bharat / state

میرے شوہر اعجاز خان بے قصور ہیں'

بگ باس اداکار اعجاز خان کی اہلیہ نے اپنے شوہر کو بے گناہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں کمزور اور بے گناہوں کے حق میں آواز اٹھانے کی سزا ملی ہے۔

میرے شوہر اعجاز خان بے قصور ہیں'
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:26 PM IST

عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر کو کچھ لوگوں کے کہنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے اور انہیں زبردستی ہراساں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اعجاز خان کی رہائی اور انصاف کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔

میرے شوہر اعجاز خان بے قصور ہیں'

خیال رہے کہ گذشتہ روز اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس اسٹیشن نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹِک ٹاک' پر متنازع ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑانے پر گرفتار کیا تھا۔

اعجاز خان نے ہجومی تشدد میں تبریز انصاری کی موت سے متعلق ٹک ٹاک پر '07 گروپ' کی ویڈیو کی حمایت کی تھی مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے پولیس کی تضحیک بھی کی تھی۔

عدات میں پولس نے بتایا کہ اعجاز خان نے دو فرقوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی تھی اور اشتعال انگیر ویڈیو کے ذریعے شہر کے امن کو خراب کرنا چاہا تھاا سلیے انہیں مزید پولیس تحویل میں بھیجا جائے۔ جسے عدالت نے قبول کیا۔

دوسری طرف اعجاز خان کی وکیل نازنین کھتری نے پولیس کے الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے۔

Intro:
ممبئی کے سینٹ جارج اسپتال میں برقع کو لیکر پابندی عائد کئے جانے کے بعد ...ممبئی کے مسلمانوں کے اندر غم اورغصہ دونوں پایا جا رہا ہے ..واردات ١٧ جولائی کی ہے جب ایک خاتوں مریضہ نے اسپتال میں جیسے ہی داخل ہوئی..اسپتال میں موجود خاتون سیکورٹی اہلکار نے انھیں روک دیا .اس واقعہ کی انہونے ویڈو ریکارڈنگ کر لی اور اب وہی منظر عام پر آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کے اس رویہ کی ہر طرف مذمت ہو رہی ہے .....

ویڈیو چلائیں..

.اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد معاملے کی حقیقت جاننے کے لئے کارپوریٹر رخسانہ صدیقی نے حقیقی حالات کا جائزہ لینے کے لئے پہنچی ...آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کی ..اسپتال انتظامیہ نے انکے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کیا ....انہوں نے اس حرکت کی ویڈیو بنائی جو حقیقت میں حیران کن تھی ..

.رخسانہ کی ویڈیو دکھائیں

اس واقعہ کے بعد سماجی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم نے اعتراض جتایا ہے انہونے کہا کہ اگر کسی کو کسی خاتون کو چک کرنا ہے تو وہ بالکل چک کریں لیکن اسکے لئے ایک خاتون اہلکار کو تعینات کریں اور ایک کیبن بنایں...

بائٹ ..اب عاصم اعظمی رکن اسمبلی

وہیں مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ مہارشٹر ملک میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے اس طرح کی واردات سے نظم نسق بھی بگڈ سکتا ہے اس لئے حکومت اور پولیس دونوں کو چاہیے کی معاملے میں سنجیدگی برتیں اور خاطیوں کے خلاف کارروائی کریں ...

بائٹ ..مفتی منظور ضیائی ... مسلم اسکالر

ممبئی میں اس سے پہلے بھی کئی وارداتیں پیش آئی ہے ...حالانکہ حکومت اور ممبئی پولیس نے ان معاملوں کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیتے ہوئے حالات کو خراب ہونے سے بچایا ...حالانکہ اسپتال انتظامیہ نے ابتک اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف کسی طرح کی کارروائی نہیں کی ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.