ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 3.66 لاکھ سے تجاوز

ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ وہیں مہاراشٹر کی کابینی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جائے گا بلکہ پابندیاں سخت کردی جائیں گی۔

active cases in Maharashtra exceeds 3.66 lakh
مہاراشٹر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 3.66 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 12:04 PM IST

ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ ریاست مہاراشٹر متاثر ہے جہاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس میں ایکٹیو کیسز 10،000 سے زیادہ ہیں۔

ریاست میں فعال کیسز 10،285 کے اضافہ کے ساتھ ہی جمعرات کے روز مجموعی تعداد بڑھ کر 3،66،533 ہوگئی۔

مہاراشٹر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 28،56،163 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران (پورے ملک میں) وائرس کے 43،183 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل بدھ کے روز 39،544 کیسز، منگل کے روز 27،918 کیسز، پیر کے روز 31،643 اور اتوار کے روز 40،414 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اسی عرصے کے دوران 32،641 مریضوں کی صحتیابی سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 24،33،368 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.