ETV Bharat / state

Accommodation Problem In Haj House Mumbai: حج ہاؤس میں سول سروسز کی تیاری کرنے والے امیدواروں کو رہنے کی دقت

ممبئی کے حج ہاؤس میں سول سروسز امتحانات کی تیاری Preparation for Civil Services Examinations at Hajj House کرنے والے 50 امیدواروں کو حج ہاؤس سے باہر کر دیا گیا ہے۔ جس کو لے کر سابق رکن اسمبلی بشیر موسیٰ پٹیل اور جمعیت علماء کے اراکین نے ممبئی حج ہاؤس کے سی ای او یعقوب شیخ سے ملاقات کی۔Accommodation Problem In Haj House Mumbai

حج ہاؤس میں سول سروسز کی تیاری کرنے والے امیدواروں کو رہنے کی دقت

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 6:13 PM IST

بشیر موسیٰ پٹیل Bashir Musa Patel نے کہا کہ حج ہاؤس Haj House ایسا ادارہ ہے جہاں حج کے علاوہ دوسرے فلاحی کام انجام دئے جاتے ہیں، چونکہ اب تک جو امیدوار سول سروسز کی تیاری کر رہے تھے۔ وہ سلسہ عرصۂ دراز سے چلا آرہا ہے۔اس لئے انھیں کسی طرح کی دشواری نہیں ہونی چاہئے کیونکہ امتحان سر پر ہے۔

حج ہاؤس میں سول سروسز کی تیاری کرنے والے امیدواروں کو رہنے کی دقت

جمعیت علماء کے رکن مفتی سعید الر حمٰن Mufti Saeed-Ur-Rehman نے کہا کہ تعلیم کے معاملے میں ہم مسلمانوں کو بہت ہی سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے اور یہاں بھی تعلیم کا نقصان ہو رہا ہے۔ اس لئے ہم یہاں یہ درخواست لیکر آئے کہ جو امیدوار یہاں سے سول سروسز امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں،۔ انہیں کسی طرح کی دقتیں نہ پیش آئے۔

وہیں یعقوب شیخ نے کہا کہ اس کے لئے قانونی طریقے سے خاطر خواہ راستہ نکالا جائےگا۔

واضح رہے کہ حج ہاؤس کی اس عمارت میں حج کے علاوہ سول سروسز امتحانات کی تیاری کرائی جاتی ہے۔ ہر برس بڑے پیمانے پر طلبہ سول سروس امتحانات میں اپنی کامیابی کے علم لہراتے ہیں۔ امیدواروں کا ہر برس انتخاب کیا جاتا ہے اور اسی عمارت میں ان کے رہنے کھانے کا مفت انتظام کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.