ETV Bharat / state

Militant Arrested in Shirdi شرڈی میں مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 1:50 PM IST

Updated : Aug 20, 2022, 3:04 PM IST

مہاراشٹر اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس نے یہ کارروائی کی ہے۔ Maharashtra ATS and Punjab Police Action

Etv Bharatشرڈی میں مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

مہاراشٹر کے شرڈی میں ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس نے یہ کارروائی کی ہے۔ Militant Arrested in Shirdi

واضح رہے کہ ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں 26/11 جیسے مہلک حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ Mumbai Police Received a Threatening Message ممبئی میں 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ Bombay Police Traffic Control Room ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں 26/11 جیسے مہلک حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھمکی آمیز پیغامات پاکستان سے ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کے واٹس ایپ نمبر پر آئے ہیں۔ Mumbai Police Received a Threatening Message

یہ بھی پڑھیں: Market Blast in North Syria شام کے بازار میں دھماکہ، نو افراد ہلاک درجنوں شہری زخمی

Last Updated : Aug 20, 2022, 3:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.