ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کرفیو کے حوالے سے میٹنگ منعقد

اورنگ آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے جس کو لے کر عوامی نمائندوں نے اورنگ آباد میں جنتا کرفیو لگانے کی درخواست کی تھی۔

اورنگ آباد میں کرفیو کے حوالے سے میٹنگ منعقد
اورنگ آباد میں کرفیو کے حوالے سے میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 11:38 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جسے لے کر عوامی نمائندوں نے اورنگ آباد میں جنتا کرفیو لگانے کی درخواست کی تھی۔ تو وہیں کرفیو کے پانچ دن بعد عوامی نمائندوں نے ضلع کلکٹر آفس میں کرفیو کو لے کر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

اورنگ آباد میں کرفیو کے حوالے سے میٹنگ منعقد

کورونا وبا کی زنجیر کو توڑنے کے لئے اورنگ آباد شہر میں سخت کرفیو نافذ کیا گیا اس کا جائزہ لینے ضلع کلکٹر آفس میں عوامی نمائندے اور اعلی سرکاری حکام کی ایک میٹنگ ہوئی۔

وہیں اس میٹنگ میں کرفیو اور عوام کو درپیش دشواریوں کا جائزہ لیا گیا اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے میٹنگ کو کافی اہم بتایا اسی طرح سابق رکن پال چندرکانتا کھیرے نے امید ظاہر کی کہ کرفیو میں توسیع نہیں کی جائے گی میٹنگ میں دودھ، طبی سہولیات اور صنعتی علاقوں میں کرفیو کا جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.