ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں کارپوریشن کا جنرل بورڈ اجلاس

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 12:52 PM IST

مالیگاؤں کارپوریشن مہاسبھا کی لان آن جنرل بورڈ میٹنگ میں متعدد تجویز کو منظوری دی گئی۔

مالیگاؤں میں کارپوریشن کا جنرل بورڈ اجلاس منعقد ہوا

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں گزشتہ روز میونسپل کارپوریشن کی جنرل بورڈ کی میٹنگ موجودہ میئر طاہرہ شیخ رشید کی صدارت میں منعقد ہوئی۔

اس میٹنگ میں کئی تجویز منظور کی گئی لیکن کچھ تجویز پر ایم آئی ایم اور مہاگٹھ بندھن کے کارپوریٹرس غیر جانب دار رہے۔

ویڈیو

میٹنگ میں ایم آئی ایم کے شمالی مہاراشٹر کے صدر ڈاکٹر خالد پرویز نے ایس ٹی پی پلانٹ کے معاملے پر شدید اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کارپورپشن ایس پی ٹی پلانٹ کو مالدہ سے دوسری طرف منتقل کرے۔

وہیں متحدہ محاذ کی جانب سے شان ہند اور محمد مستقیم نے پانی کی آلودگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پانی میں آلودگی ہونے کی وجہ سے شہر میں ڈائریا جسی وبائی امراض پھیل رہی ہے، انہوں نے کہا کہ برسراقتدار شہریان سے اپنی دشمنی نکال رہا ہے۔ اس کے جواب میں میئر طاہرہ شیخ نے کہا کہ 'برسراقتدار دشمنی نکال رہے ہیں تو آپ دوستی کا کام کیجئے۔

واضح رہے کہ میٹنگ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینج اسکیم اور ایس ٹی پی پلانٹ کے لئے ساڑھے چار کروڑ روپے کی رقم منظوری کی گئی۔اس کے علاوہ سابق میئر شیخ رشید کی سفارش پر بکرے کی خرید و فرخت کیلئے 243 قومی شاہراہ نمبر 3 پر مارکیٹ بنانے کی تجویز منظور کی گئی۔

مزید پڑھیں:

مالیگاؤں بنکرز وفد کی ریاستی وزیر سے ملاقات

میٹنگ کے اختتام کے بعد میئر طاہرہ شیخ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ کو تمام منظور شدہ تجویز کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس میٹنگ میں کئی تجزیز کو منضوری دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.