ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا انفیکشن کے 87 نئے معاملے - اورنگ آباد میں نئے کورونا معاملے

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ہفتے کو کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے 87 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2622 ہوگئی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا انفیکشن کے 87 نئے معاملے ،کُل 2622 متاثر

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 2:53 PM IST

کووڈ 19 کے سامنے آئے 87 نئے معاملوں میں 60 مرد ہیں جبکہ 27 خواتین ہیں۔

اورنگ آباد ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ضلع میں ابھی تک 135 لوگوں کی اس وبا سے موت ہوئی ہے اور کووڈ 19 کے 1400 مریض پوری طرح سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ ضلع میں اس وقت کورونا کے 1087 فعال مریض ہیں جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.