ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 788 نئے مریض - اردو خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 3 افراد ہلاک اور دیگر 788 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اندور میں کورونا کے 788 نئے مریض
اندور میں کورونا کے 788 نئے مریض
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 5:01 PM IST

مدھیہ پردیش کا منی ممبئی کہا جانے والا اندور شہر ممبئی کی طرز پر کورونا سے مراثر ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 788 کیسیز سامنے آئے ہیں۔ وہیں تین اموات بھی درج کی گئیں جبکہ 5559 فعال مریضوں کا علاج بھی چل رہا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5657 کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں 788 کی رپورٹ مثبت ملی ہے۔ وہیں، 4793 کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

اس کے علاوہ 3 اموات درج کی گئی ہیں۔

اب تک 9 لاکھ 50 ہزار 696 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 73224 کورونا سے متاثر پائے گئے جبکہ 974 اموات درج کی جا چکی ہیں وہیں، 5589 مریضوں کا فی الحال کا ٹیسٹ کیا جانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.