ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 73 نئے کیسز، تین اموات درج

مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 73 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ تین مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 73 نئے کیسز، تین اموات درج
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 73 نئے کیسز، تین اموات درج
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 10:42 AM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 73 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ تین مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ یہ اطلاع طبی اہلکار نے منگل کے روز دی ہے۔

مراٹھواڑہ کے تمام ضلع ہیڈ کوارٹرز سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق علاقے کے تمام آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 15 نئے کیسز سامنے آئے اور دو افراد کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد بیڈ میں 17 کیسز اور ایک شخص فوت ہوا۔ عثمان آباد میں 31 معاملات، لاتور میں پانچ، پربھنی میں تین، جالنا میں دو کیس درج کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں محکمہ صحت کے مطابق ناندیڑ اور ہنگولی اضلاع میں کوویڈ انفیکشن کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.