ETV Bharat / state

پونے: ماسک نہیں لگانے پر کیس درج - ماسک

کورونا وائرس کی مہلک وبا کے پھیلنے کے دوران گھر سے باہر نکلتے وقت چہرے پر ماسک نہیں لگانے پر پمپری چنچوڑ پولیس نے سات افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔

masks
masks
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 6:48 PM IST

کورونا وائرس کی مہلک وبا کے پھیلنے کے دوران گھر سے باہر نکلتے وقت چہرے پر ماسک نہیں لگانے پر پمپری چنچوڑ پولیس نے سات افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔

تمام افراد کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز چخلی کے کڈلیواڑی علاقے میں یہ نوجوان ماسک لگائے بغیر گھوم رہے تھے۔

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کے سبب شہری انتظامیہ نے بدھ کے روز ایک حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق عوامی مقامات پر لوگوں کے لیے چہرے پر ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.