ETV Bharat / state

ناسک میں 56 بچے کورونا وائرس سے صحتیاب - ناسک کی کورونا خبر

مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں گزشتہ دو مہینوں میں کورونا متاثرین کی تعداد 1474 ہوگئی، جن میں 87 بچے بھی شامل ہیں۔

ناسک میں 56 بچے کورونا وائرس سے صحتیاب
ناسک میں 56 بچے کورونا وائرس سے صحتیاب
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 10:34 PM IST

ان 87 بچوں میں سے 56 بچے سنیچر کے روز کورونا سے لڑائی جیتنے میں کامیاب رہے۔

ذرائع کے مطابق اب تک 973 کورونا مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کو یقین ہے کہ باقی 31 بچے بھی جلد ہی کورونا سے آزاد ہوکر گھر لوٹ جائیں گے۔

پریس ریلیز کے مطابق پانچ دن کے ایک بچے اور ایک 90 سالہ سینئر شہری بھی کورونا سے متاثر ہوگئے تھے۔ اگرچہ ایسی نازک حالت میں بھی صحت نظام، کورونا کے خلاف کافی احتیاط سے لڑنا جاری رکھا جس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ یہی وجہ سے کہ یہ نوزائیدہ بچوں سے لیکر 12 برس تک کے 56 بچے محفوظ طور پر کورونا کی گرفت سے آزاد ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.