ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4831 نئے معاملات درج، 51 افراد ہلاک - مہاراشٹر کی خبریں

مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہورہا ہے۔

marathwada corona
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4831 نئے معاملات درج، 51 افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 12:20 PM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4،831 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس مہلک وبا سے 51 مریضوں کی موت ہوگئی۔ علاقہ کے ہیلتھ افسران نے بدھ کے روز یہ تفصیلات بتائیں ۔

خطہ کے تمام ضلع صدر دفاتر سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں وائرس کے 1791 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 25 افراد کی موت ہوئی۔

اس کے بعد ضلع ناندیڑ میں 1330 نئے کیسز اور 10 افراد کی موت، ضلع جالنہ میں 553 نئے کیسز اور چھ افراد کی موت ،ضلع پربھنی میں 270 نئے کیسز اور پانچ افراد کی موت ،ضلع لاتور میں 441 نئے کیسز اور اور دو افراد کی موت، ضلع بیڑ میں 207 نئے کیسز اور دو افراد کی موت، ضلع ہنگولی میں 109 نئے کیسزاور ایک شخص کی موت اور ضلع عثمان آباد میں 130 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.