ETV Bharat / state

مراٹھواڑا علاقے میں کورونا کے 444 نئے معاملے - مہاراشٹر مراٹھواڑا

کورونا وائرس کے معاملوں میں ہورہے اضافے کے پیش نظر اورنگ آباد اور جالنا ضلع میں اور پربھنی، بیڈ اور عثمان آباد ضلع کے کچھ حصوں میں کرفیوں نافذ ہے۔

444 new cases of Corona in Marathwada region
مراٹھواڑا علاقے میں کورونا کے 444 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 1:10 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑا علاقے میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 444 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے ذرائع نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔

ذرائع نے بتایا کہ نئے معاملوں میں سب سے زیادہ اورنگ آباد ضلع میں 27 معاملے درج کئے گئے ہیں، جبکہ پانچ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس کے بعد جالنا ضلع میں 56 نئے معاملے اور دو لوگوں کی موت، ناندیڑ ضلع میں 34 معاملے اور ایک مریض کی موت، لاتور ضلع میں 25 نئے معاملے اور تین لوگوں کی موت، بیڈ ضلع میں 20 معاملے، پربھنی ضلع میں 16 معاملے، ہنگولی ضلع میں 12 معاملے اور عثمان آباد ضلع میں چار معاملے درج کئے گئے ہیں۔

اس جان لیوا وائرس کے معاملوں میں ہورہے اضافے کے پیش نظر اورنگ آباد اور جالنا ضلع میں اور پربھنی، بیڈ اور عثمان آباد ضلع کے کچھ حصوں میں کرفیوں نافذ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.