ETV Bharat / state

مہاراشٹر: 6 ماہ میں 400 افراد نے نابالغ سے جنسی زیادتی کی، تین گرفتار - بیڈ میں 400 افراد پر اجتماعی جنسی زیادتی کا الزام

ایس پی بیڈ راجہ راماسامی نے بتایا کہ 'مہاراشٹر کے بیڑ میں ایک نابالغ شادی شدہ لڑکی کی مبینہ جنسی زیادتی کے سلسلے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔'

مہاراشٹر: 6 ماہ میں 400 افراد نے نابالغ سے جنسی زیادتی کی، تین گرفتار

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 10:07 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے بیڑ علاقے میں اجتماعی جنسی زیادتی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایس پی بیڑ راجہ راما سوامی نے کہا کہ 'نابالغ شادی شدہ لڑکی کے ساتھ گزشتہ 6 ماہ میں 400 لوگوں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی۔'

ani twitter
ani twitter

انہوں نے کہا کہ 'یہاں تک کہ پولیس اہلکاروں پر بھی متاثرہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔'

ani twitter
ani twitter

ایس پی بیڑ راجہ راما سوامی نے بتایا کہ 'مہاراشٹر کے بیڑ میں ایک نابالغ شادی شدہ لڑکی کی مبینہ جنسی زیادتی کے سلسلے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔' متاثرہ دو ماہ کی حاملہ ہے۔'

  • The minor girl was allegedly raped by 400 people in the last 6 months & even policemen are alleged to have sexually exploited the victim: SP Beed Raja Ramasamy

    — ANI (@ANI) November 14, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے مزید بتایا کہ 'متاثرہ کی شکایت کی بنیاد پر چائلڈ میرج ایکٹ، جنسی زیادتی، چھیڑ چھاڑ اور پاکسو (POCSO) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.