ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 360 نئے کیسز - کورونا کے تازہ ترین تفسیلات

اورنگ آباد میں 2997 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 838 مریض کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 360 نئے کیسز
اورنگ آباد میں کورونا کے 360 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 12:13 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے 17 ستمبر کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 360 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

وہیں اورنگ آباد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔ ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد اب بڑھ کر 29855 ہوگئی ہے۔

کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ تشویش میں ہے۔ ضلع میں 838 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 22997 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 6020 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔

کورونا مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا ہے اور مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلے سوشل ڈیسٹنسنگ اور ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

ضلع میں کئی جگہ ہاٹ اسپوٹ بنائے گئے ہیں۔ تو وہیں کنٹنمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.