ETV Bharat / state

Blast in Aligab Company علی باغ کی آر سی ایف کمپنی میں دھماکہ، تین ہلاک - آر سی ایف کمپنی کے بوائلر میں دھماکہ

علی باغ کے علاقے تھل میں آر سی ایف کمپنی کے بوائلر میں دھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں۔ Blast in Alibag RCF Company

Blast in Aligab Company
آر سی ایف کمپنی کے بوائلر میں دھماکہ
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 7:51 PM IST

رائے گڑھ: مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے علی باغ علاقے میں آر سی ایف کمپنی کے بوائلر میں دھماکہ ہوا ہے۔ شام ساڑھے پانچ بجے کے درمیان آر سی ایف کمپنی میں اے سی کے بوائلر میں دھماکہ ہوا جس میں ابتدائی معلومات کے مطابق تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد فائر بریگیڈ کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کو ایرولی کے برن ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ Blast in Alibag RCF Company

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.