ممبئی کے نائر ہسپتال میں ایک 29 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی ہے۔
واضح رہے کہ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں 2687 مثبت پائے گئے ہیں جب کہ 178 افراد ہلاک اور 259 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
وہیں ملک بھر میں 11439 افراد متاثر 377 افراد ہلاک اور 1305 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔