ETV Bharat / state

شادی سے متعلق اصلاح معاشرہ کمیٹی کی مہم، مسلم پرسنل لا بورڈ کی 25 قراردادوں پر زور - اصلاح معاشرہ کمیٹی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے ایک موثر مہم چلائی جارہی ہے، تاکہ آئندہ وقت میں مسلم طبقہ سے شادی بیاہ کے دوران ہونے والی فضول رسومات اور جہیز سمیت دیگر خرافات کا خاتمہ ہو سکے۔

شادی سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی 25 قراردادیں

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 7:11 PM IST

ملک بھر میں آسان و مسنون نکاح کے تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے ایک مؤثر مہم چلائی جارہی ہے۔

اس تعلق سے مہاراشٹر کے شہر مالیگاوں میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے ایک پریس کانفرنس بلائی۔

شادی سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی 25 قراردادیں

اس موقع پر مفتی حسنین محفوظ رحمانی ( مفتی، دارالقضا مالیگاؤں) اور مولانا جمال عارف ندوی نے شادی بیاہ کے تعلق سے بورڈ کی جانب سے پاس کی گئیں 25 قراردادوں پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ آئندہ وقت میں مسلم طبقہ سے شادی بیاہ کے دوران ہونے والی فضول رسومات اور جہیز سمیت دیگر خرافات کا خاتمہ ہو۔
یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: سماجی تنظیم کی ایڈیشنل کلکٹر سے ملاقات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.