ETV Bharat / state

پونے: ملٹری مشق کے دوران حادثہ، دو جوان کی موت - کالج آف ملٹری انجینیئرنگ

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع کالج آف ملٹری انجینیئرنگ (سی ایم ای) میں مشق کے دوران پل بناتے وقت دو جوانوں کی موت ہو گئی۔

ملٹری مشق کے دوران حادثہ
ملٹری مشق کے دوران حادثہ
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 7:38 PM IST

ٹریننگ کے درمیان لوہے کا پل بناتے وقت حادثہ پیش آنے کے سبب دو جوانوں کی موت ہو گئی جبکہ پانچ جوان زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ آج صبح میں پیش آیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

پونے: ملٹری مشق کے دوران حادثہ، دو جوان کی موت

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع کالج آف ملٹری انجینیئرنگ (سی ایم ای) میں مشق کے دوران پل بناتے وقت دو جوانوں کی موت ہو گئی۔

ٹریننگ کے درمیان لوہے کا پل بناتے وقت حادثہ پیش آنے کے سبب دو جوانوں کی موت ہو گئی جبکہ پانچ جوان زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ آج صبح میں پیش آیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.