ممبئی میں کل 1936 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ 113 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ممبئی میں کل 181 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2801 ہوگئی ہے۔
وہیں ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11933 ہوگئی ہے۔