ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 146 نئے معاملے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے20ہزار 190 مریض سامنے آئے ہیں، جس میں سے 622 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہیں جبکہ 15ہزار 15صحتیاب ہوئے ہیں اور تقریبا 4416 کورونا مریض زیر علاج ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 146 نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 146 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 22, 2020, 7:25 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، 22 آگست کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 146 نئے مریض سامنے آئے ہیں اورنگ آباد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 20190 ہوگئی ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

ضلع میں 622 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 15152 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 4416 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے، مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ سپوٹ بناۓ گئے ہیں کنٹینمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹائزیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.